دھند کے باعث پشاور سے رشکئی تک موٹر وے بند

فائل فوٹو
فائل فوٹو

دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی۔

رپورٹس کے مطابق حدنگاہ میں کمی کی وجہ سے موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کی گئی ہے۔

موٹر وے پولیس کی جانب سے شہریوں کو دھند کے اوقات میں غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔


#دھند #کے #باعث #پشاور #سے #رشکئی #تک #موٹر #وے #بند

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top