فیصل آباد، پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کا انکشاف

فائل فوٹو
فائل فوٹو

فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس نے ملزم روشان، رجب علی خان اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان نے فیکٹری سے پارکو پائپ لائن تک 200 فٹ کی سرنگ کھود رکھی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپا مار کر تیل چوری کے آلات ضبط کرلئے گئے ہیں، تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔


#فیصل #اباد #پارکو #کی #پائپ #لائن #سے #تیل #چوری #کا #انکشاف

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top