وبائی مرض کے پھوٹنے کے بعد کے حالات پر مبنی تھیٹر پلے دی وائٹ پلگ – Life & Style

وبائی مرض کے پھوٹنے کے بعد کے حالات پر مبنی تھیٹر پلے دی وائٹ پلگ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پیش کردیا گیا

اردو زبان میں پیش کیا گیا تھیٹر پلے دی وائٹ پلگ، ماضی کے معروف رائٹر کارل چپک کے تھیٹر سے ماخوذ ہے۔

مہر جعفری کی ہدایت کاری میں بنائے گئے تھیٹر کی کہانی ایک وبائی مرض کے پھوٹنے کے بعد کے حالات پر مبنی ہے۔

معروف اداکارہ ثمینہ احمد بھی تھیٹر دیکھنے آئیں، انہوں نے کہا کہ آرٹسٹ کیلئے ضروری ہے کہ وہ مسائل پر مبنی کردار ادا کرے ۔

فنکاروں کی جاندار اداکارہ نے شائقین سے خوب داد وصول کی۔

تھیٹر کی کہانی میں طبی ماہرین کی لالچ،انسانی ہمدردی اور مریضوں کے ساتھ رویے کرداروں میں ڈھالا گیا ہے۔

#وبائی #مرض #کے #پھوٹنے #کے #بعد #کے #حالات #پر #مبنی #تھیٹر #پلے #دی #وائٹ #پلگ #Style

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top