کنٹونمنٹ بورڈ ملیر، وارڈ 1 کا ضمنی الیکشن، جماعت اسلامی آگے

کنٹونمنٹ بورڈ ملیر، وارڈ 1 کا ضمنی الیکشن، جماعت اسلامی آگے

کنٹونمنٹ بورڈ ملیر، وارڈ 1 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کے میجر ریٹائرڈ محمد زبیر 659 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار محمد ایوب 334 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پیپلز پارٹی کے امیدوار ملک محمدحنیف کو 309 ووٹ ملے ہیں۔


#کنٹونمنٹ #بورڈ #ملیر #وارڈ #کا #ضمنی #الیکشن #جماعت #اسلامی #اگے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top